تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نےاسرائیلی دارالحکومت پر میزائل داغ دیے۔
ایرانی ٹی وی کے مطابق تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز سے حملہ کیاگیا ہے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے فوج کے ساتھ مل کر اسرائیل پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے کہا تھا کہ آج کی رات کو اسرائیل کے لیے دن بنا دیں گے۔
