اسلام آبادیونائیٹڈاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں مدمقابل ہیں ، سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئےاور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
بلال صدیق کمیانہ نے میچ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،ڈی آئی جی آپریشنزنےکوالیفائر،الیمینیٹر،فائنل میچ کےسکیورٹی پلان سےآگاہ کیا،سی سی پی اوبلال صدیق کمیانہ کا سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ،بلال صدیق کمیانہ نے سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات عملے کو ضروری ہدایات دیں
سی سی پی او نے کہا پی ایس ایل میچزکےپُرامن انعقادکیلئےجامع سکیورٹی پلان تشکیل دیاہے،لاہور پولیس محفوظ ماحول میں کرکٹ میچوں کا انعقاد یقینی بنا رہی ہے،افسران اہم ڈیوٹی پوائنٹس کے سکیورٹی انتظامات چیک کرتے رہیں،سی سی پی او کی بہترین پارکنگ انتظامات اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کی ہدایت کی ، ڈولفن ، ایس پی یو،ایلیٹ فورس ٹیمیں مسلسل پٹرولنگ کریں،سکیورٹی پوائنٹس پرتعینات جوان ذمہ داری سے فرائض انجام دیں،سٹیڈیم کےانٹری پوائنٹس پرشہریوں سےخوش اخلاقی سےپیش آئیں۔
پی ایس ایل میچزکےپُرامن انعقادکیلئےجامع سکیورٹی پلان تشکیل دیاہے؛ سی سی پی او لاہور
